Sajid AliYar
Sajid Aliyar Official Page Aliyar groups of business represent like rant a tz, sitalar shop & shose shop
اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے قمراہ میں امدادی کیمپ کا پہلا دن کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔ شوت قمراہ میں مومنین و مومنات نے نہایت خلوصِ نیت اور فراخ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی اپنی استطاعت اور حسبِ توفیق امداد جمع کروائی۔محتاد اندازے کے مطابق شوت قمراہ سے ایک دن میں تقریباً ایک کروڑ کی امداد جمع ہوچکے ہیں ۔ان میں پلاٹ ،مال مویشی ،درخت اور کرنسی شامل ہے
یہ امدادی کیمپ انجمنِ امامیہ بلتستان کی اپیل پر علماء کرام اور عمائدینِ قمراہ کی سرپرستی میں قائم کیا گیا ہے۔ اس سلسلے کو آئندہ دنوں میں مزید وسعت دیتے ہوئے قمراہ کے دیگر علاقوں میں بھی ایسے کیمپوں کا انعقاد کیا جائے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد اس کارِ خیر میں حصہ لے سکیں۔
واضح رہے کہ اس امدادی مہم میں کسی قسم کا کوئی جبر یا دباؤ نہیں ہے، بلکہ ہر فرد اپنی استطاعت اور توفیق کو مدِنظر رکھتے ہوئے خوش دلی سے تعاون کر رہا ہے۔
مجھے یا علی( علیہ السلام)کا نشہ ہوگیا
Contact the business
Telephone
Website
Address
Skardu
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Sajid AliYar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
