Voice Of Maini
the maini news
26/09/2026
26/09/2026
🌿❤️ مینی صرف ایک گاؤں نہیں ایک پہچان ہے 🌿❤️
کچھ جگہیں صرف نقشے پر موجود ہوتی ہے
لیکن کچھ جگہیں لوگوں کے دلوں میں بستی ہیں
مینی بھی ایسی ہی ایک خوبصورت بستی ہے
یہ ہماری مٹی ہے، ہماری پہچان ہے، ہمارے بزرگوں کی یادیں ہیں اور ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل ہیں
مینی کی گلیاں، مساجد، حجرے ،کھیل کے میدان، بازار اور یہاں کے خلوص رکھنے والے لوگ سب مل کر اس گاوں کی ایک خوبصورت داستان بیان کرتے ہیں
یہ وہ سرزمین ہیں جہاں بزرگوں نے آپنی روایات سنبھالی نوجوانوں نے اپنے خواب دیکھے اور نسل در نسل محبت بھائی چارہ اور مہمان نوازی کی روایت آگے بڑھتی رہی
مینی ہماری محبت ہیں
مینی ہماری پہچان ہے
مینی ہمارا گھر ہے
25/09/2026
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب شیڈول لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا، جو پشاور میں ہوا۔ اجلاس میں لانگ مارچ سے متعلق آئندہ کی حکمتِ عملی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔
پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کی نئی تاریخ 5 اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔
25/09/2026
مینئ محلہ گلبہار نمبر 1 کُنڈلارسے انتہائی افسوسناک خبر! جسمانی معذوری اور ذہنی تناؤ سے تنگ آکر 18 سالہ۔ سلمان خان ولد زاہد خان نے گندم کی گولی کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ نماز جنازہ اج 06:30 بجے ادا کی جائے گی اللہ تعالی محروم کو جنت فردوس میں اعلی مقام ادا فرمائے امین
24/09/2026
(انتظار کی گھڑیاں ختم )
کل بروز جمعہ ان شاء اللّٰہ فائنل میچ ہوگا۔
ٹولو یارانو دوستانو او کرکٹ مینوالوں تہ درخواست دے چی فائنل کی شرکت اوکی مننہ ❣️
24/09/2026
🚨 اٹک پل دونوں جانب سے بند
اٹک پل دونوں جانب سے بند ہونے کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ جانے والے بعض مسافروں نے ٹکٹ خرید رکھے ہیں، لیکن راستہ بند ہونے کی وجہ سے وہ اپنا سامان اٹھائے پیدل سفر کرنے پر مجبور ہیں۔
خیبر پختونخواہ والے مسافر پشاور ایٔںرپورٹ کا انتخاب کریں
تصویر میں صورتحال واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے۔ 😔
24/09/2026
اسلام آباد پولیس کو امن و عامہ کی صورتحال سے نمٹنے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے جدید نیٹ لانچر فراہم کر دیا گیا
24/09/2026
اسلام آباد ہائیکورٹ کہتی ہے کہ لانگ مارچ سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہورہی ہے توکیا اب ہائیکورٹ کو تین ہزار کنٹینرز اور موٹروے کی بندش نظر نہیں ارہی ؟ اب سسٹم ایسے نہیں چل سکتا یہ کہہ رہے ہیں کہ ہمارے انے سے اربوں کا نقصان ہوگا تو کھربوں کا نقصان تو یہ حکومت پہلے ہی کرچکی ہے
24/09/2026
ہاۓ افسوس
23/09/2026
23 ستمبر 2026 بروز بدھ شام سے موٹروے M-1 اسلام آباد ٹول پلازہ سے چھچھ انٹرچینج تک دونوں اطراف سے ھر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رھے گی ۔
موٹروے M-1 اسلام آباد ٹول پلازہ ،
فتح جنگ/ ترنول انٹرچینج ،
سنگجانی/AWT انٹرچینج ،
براھمہ باھتر انٹرچینج ،
برھان انٹرچینج ،
ھزارہ موٹروے انٹرچینج ،
غازی انٹرچینج ،
چھچھ انٹرچینج بند رھیں گے -
23 ستمبر 2026 بروز بدھ شام سے موٹروے M-14 ہکلہ تا کنڈل دونوں اطراف سے ھر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رھے گی ۔
ہکلہ ، فتح جنگ انٹرچینج ،
پنڈی گھیپ انٹرچینج ،
کھڑپہ انٹرچینج ،
تراپ انٹرچینج ،
داؤد خیل انٹرچینج ،
کوٹ بیلیاں انٹرچینج ،
عیسی خیل انٹرچینج ،
کنڈل انٹرچینج بندرھیں گے -
23 ستمبر 2026 بروز بدھ شام سے جی ٹی روڈ N-5 اٹک خورد کے مقام پر دونوں اطراف سے ھر قسم کی ٹریفک کےلیے بند رھے گی -
ترجمان موٹروے پولیس
Category
Contact the business
Telephone
Address
Swabi
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Maini posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
