Sapeel HD

Sapeel HD

Share

here we can entertain you

19/02/2023

بیہو پواد کا دلکش نظارہ

11/02/2023

Murshid is not coming slow 🤣

28/01/2023

آج پوری فیس بک پر
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎
ٹاپ ٹرینڈ ہونا چاہیے
پوسٹ کو شئر کرتے جائیں..

22/01/2023

plz page ko follow krain

20/01/2023

ساڈے ہتھیں قلم تا کوئنیں

17/01/2023

وش💞

16/01/2023

تھئی چھم 🤣

16/01/2023

کوہ سلیمان میں ون ویلنگ کے مناظر 🤣

15/01/2023

چاچا پیربخش تھئی موتا تھمبل با

15/01/2023

🤣🤣
ایک بچہ ضد پہ اڑگیا کہ چھپکلی 🦎کھاؤنگا

گھروالوں نے بہت سمجھایا لیکن کسی کی ایک نہ مانی اور ضد پہ اڑا رہا

گھر والوں نے تنگ آکر ایک باباجی کو بلوایا !!
جو ضد تڑوانے میں ماہر تھے

باباجی کے حکم سے ایک چھپکلی منگوائی گئی اور اسے پلیٹ میں رکھ اس بچہ کے سامنے رکھا گیا
باباجی نے اس بچہ سے کہا لے , اب کھا !

بچہ یہ سنکر فورا مچل گیا اور ترنت بولا ,,تلی ہوئی کھاؤنگا

باباجی نے چھپکلی تلوائی اور زور سے بولے ,, لے اب چپ چاپ کھالے !
پھر بچہ گلاٹی مارگیا اور بولا آدھی کھاؤنگا
چھپکلی کے دو ٹکڑے کئے گئے!!

اب بچہ گروجی سے بولا

پہلے آپ کھاؤ پھر میں کھاؤنگا

اب باباجی سوچ میں پڑگئے کہ کہاں پھنس گیا
کسی بھی طرح آنکھ ناک دباکے باباجی نے آدھی چھپکلی نگل لی
باباجی کے چھپکلی نگلتے ہی بچہ زور زور سے رونے لگا
کہ آپ تو میرا والا ٹکڑا کھاگئے

اتنا سنتے ہی باباجی نے اپنی دھوتی سمبھالی
اور ننگے پیر سرپٹ بھاگ گئے

😂🤣😅🤣

10/01/2023

مناں یاد تھو کھائے
دوستو پیج کو فالو کریں اور ویڈیو کو شئیر کریں

22/12/2022

wah kia scene hy 🤣

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Taunsa?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Taunsa
Taunsa