Pakistan News Hub
I will provide all type of information about news
حضرت مفتی عبد الرحمٰن صاحب کا عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی کے نکاح کے خلاف آنے والے غلط فیصلہ پر تفصیلی شرعی اور آگاھی بیان!
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔
04/02/2024
کتنی خوبصورت تصویر ہے نہ ماشاءاللہ ...
اور اس پاک رشتے کا جس طرح تقدس پامال کیا گیا مجھے یقین ہے میرا رب شرعی احکامات میں مداخلت کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنانے والا ہے۔ ان شاءاللہ
04/02/2024
پاکستان! 8 فروری کی مکمل تیاری پہلے سے کرنی ہے، ووٹ ڈالنا ہے، ووٹ کی حفاظت کرنی ہے!
اپنے لیے، اپنے بچوں کے لیے، اپنے کپتان کے لیے، اپنے پاکستان کے لیے!
04/02/2024
01/02/2024
چار بہنوں کا اکلوتا بھائی اور 25 کروڑ پاکستانیوں کا اکلوتا لیڈر اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
01/02/2024
عمران ریا ض خان کی آج سے اپنے وی لاگ کے ساتھ ڈیجیٹل میڈیا کی سکرین پر واپسی مبارک ہو!!
بی بی سی نے عمران خان کےکیسز پر ڈاکومینٹری چلا دی
دنیا میں سب سے گھٹیا
انسان وہ ہے جو حق پہچانتا ہے لیکن اپنے مفادات کی خاطر باطل کی صف میں کھڑا ہو جاتا ہے
عدالت کے یہ فیصلے سب ہوا میں اڑ جاٸیں گے آپ کا کپتان سرخرو ہو کر بہت جلد جیل سے باہر ہوگا بس آپ نے گھبرانہ نہیں ہے اور توجہ 8 فروری کو دینی ہے
Highlights Myanmar 2 Imran Khan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Saudia
Taunsa
