Arman-writes
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arman-writes, Health/Beauty, Taunsa.
29/08/2025
جو تُمہیں اپنی بہار نہ سمجھے، اُس کے لئے اپنی زندگی کے پھول مت توڑو ۔❤️🩹
29/08/2025
وہ لمحہ جب ایک انسان جھک کر محبت بانٹتا ہے، قدرت مسکرا کر اسے دعا دیتی ہے۔ 🌙
28/07/2023
ملتے ہی نظر ہم سے چرا لیتے ہو نگاہیں
کیا خوب سمجھتے ہو نگاہوں کی زباں تم
23/01/2023
تُو محورِ رقص ہے آپنی ہی زندگی میں,💓
یار میں آج بھی گُم ہو تیرے خیالوں میں ❤
06/01/2023
ہم اپنی پلکوں پہ تیرا دیدار کرتے رہے
ہم نے سوچا تو آۓ گا تیرا انتظار کرتے رہے،
05/01/2023
لُوگ لفظوں کی تسبیح کرتے ہیں اُورہم تصّور میں آنکھیں
بند کر کے تیرے چہرے کا وِرد کرتے ہیں.❤
04/01/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Taunsa
