Qasim Iqbal

Qasim Iqbal

Share

just for chill�

02/09/2024

"اگر ہر شخص محبت کی بات کرنے کے بجائے دوسروں کو محبت دینا شروع کردے ۔ تو یہ دنیا جنت بن سکتی ہے۔"

31/08/2024

‏آپ گندگی پر بیٹھنے والی مکھیوں کو کبھی قائل نہیں کرسکتے کہ پھول کچرے سے زیادہ خوبصورت ہیں...

29/08/2024

محمود درویش کا ایک قول ہے:
"میری طرف سے سزا کے لیے یہی کافی ہے کہ میں تمہیں اس طرح نہیں دیکھوں گا جس طرح میں تمہیں دیکھتا تھا۔"
انسان اس مقام پر پہنچ جاتا ہے جہاں وہ نہ خیانت کرتا ہے، اور نہ ہی بدلہ لیتا ہے بلکہ اس کا نقطہ نظر بدل جاتا ہے اور اگر اس کا نقطہ نظر بدل جائے تو سب کچھ بدل جاتا ہے۔

22/08/2024

رشتوں میں سب سے بہتر رشتہ میرے نزدیک مخلصی اور عزت کا ہے یعنی ذاتی مفاد سے ہٹ کر صرف اور صرف اپنائیت کا احساس ہونا،
زندگی آپ کو بہت کم ایسے لوگوں سے ملواتی ہےکہ جب کچھ لوگ آپ کے ساتھ بغیر کسی مفاد اور لالچ کے ہوتے ہیں...💫🌼

01/08/2024

"زندگی میں، یہ جاننا ضروری ہے کہ لوگوں کے ساتھ بحث کرنا کب چھوڑنا ہے اور انہیں صرف غلط ہونے دینا ہے۔"

اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمیں زندگی میں یہ سیکھنا چاہیے کہ کب کسی سے بحث بند کرنی ہے اور انہیں ان کی غلطی پر رہنے دینا چاہیے، کیونکہ بعض اوقات بحث کرنا فائدہ مند نہیں ہوتا۔

28/09/2023

*'ہر وہ چیز جس سے تم محبت کرتی ہو، ایک دن گم ہو جائے گی، لیکن بالآخر تمھیں کسی اور شکل و صورت میں ہی سہی، لیکن محبت ضرور ملے گی'* 😊

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Wah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Wah