All Video
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All Video, 16259, Al Kharj.
31/03/2026
یہ زیادتی ہے یار😒
31/03/2026
Ali Tareen sarcastic tweet after Naseem Shah is fined 2 crore rupees....!
31/03/2026
اس بھائی صاحب سے ملے ان کا نام ہے سوریا ونشی غمر 14 سال 2019 سے 2026 ہوگئے تقریباً سات سال گزر گئے لیکن اس بھائی صاحب کا غمر 14 سال سے آگے نہیں جا رہا لگاتار 7 سالوں سے یہ انڈر 19 کھیل رہا ہے 😀😜
31/03/2026
انڈین پچیس کروڑ روپے یعنی پاکستانی کرنسی کے مطابق یہ سنڈا 70 کروڑ روپے میں کولکتہ نے خریدا تھا۔ عثمان طارق کے ایکشن کا مذاق اُڑا کر اُسے بدنام کرنے چلا تھا۔ پہلے پاکستان کی سریز میں بری طرح سے فلاپ ہوا، پھر ورلڈکپ میں بدترین انجام ہوا، کوئی اچھی اننگ نہ کھیل سکا اور آج آئی پی ایل کے نئے سیزن کے اپنے پہلے میچ میں 10 گیندوں پر 18 رنر بنا کر شاردول ٹھاکر کا شکار بن گئے۔ کیمرون گرین میاں بتاؤ اب شاردول ٹھاکر کا باؤلنگ ایکشن کیسا ہے؟ وٹا تو نہیں مارتا ناں۔ کروں ناں اس کی بھی نقل۔ میدان میں نخرے کرو۔ بھوتنی کے کھیلا خود سے نہیں جاتا اور الزام باؤلر پر لگاتے ہو۔ پہلے پروپر کھیلنا سیکھ لو پھر میدان میں اترنا۔۔۔
28/02/2026
Vaishnavi Sharma set to make her ODI debut 🤩
28/02/2026
💛 لیجنڈ کمار سنگاکرا کا پیغام 💛🌟
لیجنڈ کمار سنگاکرا کا بیان سن کر دل خوش ہوگیا
کمار بھائی کہنا ہے سری لنکا تو ویسے بھی ورلڈ کپ سے باہر ہے
اور آج کا میچ پاکستان کو گفٹ میں دے گا تاکہ پاکستان سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرے
سری لنکا ٹیم کے بعد میرا فیورٹ ٹیم پاکستان ہے مجھے آج پاکستان کی جیت یا سری لنکا کی ہار سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے
کمار سنگاکرا بھائی آل پاکستان کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے شکریہ🇵🇰❤️🇱🇰
26/12/2025
24/11/2025
یا اللہ چھوٹی ٹرافی جیت لیں ۔ اب بڑی ٹرافی 🏆 جتوا دے ۔ ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2026 بھی پاکستان کو جتوا دیے ۔ سب بولو آمین ۔ اور اس دعا کو روکنا نہیں چاہیئے اتنا شیئر کریں کہ یہ دعا قبول ہو جائے
24/11/2025
Kia Faida Sufyan Muqeem Teri Performances Ka, World Cup Tou Mai hi khelnga
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
16259
Al Kharj
16259
