Medical World
“Medical World shares general health awareness content for educational purposes only. Not medical advice.”
23/08/2026
کیا آپ کے بچوں کو کمزوری ہے وزن کم ہے بھوک نہیں لگتی؟
وزن میں کمی کیلئے
بھوک کم لگنا
بچوں کی نشوونما بہتر کرنے
کمزوری کو دور کرنے
بھوک بڑھانے وزن بڑھانے توانائی کیلئے
زہنی اور جسمانی کمزوری کیلئے لاجواب
یہ معلومات صرف آگاہی کیلئے ہے تمام دوائیاں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں
Educational Purpose Only.
یہ معلومات صرف آگاہی کیلئے ہے تمام دوائیاں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں
Educational Purpose Only.
22/08/2026
پٹھوں کے کھنچاؤ کیلئے بہترین
جوڑوں میں درد پٹھوں میں درد اور کھچاؤ کمر میں درد جوڑوں میں درد پٹھوں میں درد گردن میں درد اکڑاؤ ہاتھ پاؤں سن ہونا سوئیاں چبھنا کمزوری یادداشت کمزور جھنجھناہٹ اعصابی کمزوری شوگر کے مریضوں میں اعصابی کمزوری دماغی کمزوری جسمانی کمزوری اور تھکن قوتِ مدافعت بہتر کرنے کیلئے بہترین.
یہ معلومات صرف آگاہی کیلئے ہے تمام دوائیاں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں
Educational Purpose Only.
21/08/2026
پٹھوں کے کھنچاؤ کیلئے بہترین
گردن میں درد اکڑاؤ ہاتھ پاؤں سن ہونا سوئیاں چبھنا کمزوری یادداشت کمزور جھنجھناہٹ اعصابی کمزوری شوگر کے مریضوں میں اعصابی کمزوری دماغی کمزوری جسمانی کمزوری اور تھکن قوتِ مدافعت بہتر کرنے وٹامن اور کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بہترین گولیاں
یہ معلومات صرف آگاہی کیلئے ہے تمام دوائیاں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں
Educational Purpose Only.
یہ معلومات صرف آگاہی کیلئے ہے تمام دوائیاں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں
Educational Purpose Only.
20/08/2026
کیا آپ بھی معدے کے مسائل سے پریشان ہیں؟
سینے کی جلن
معدے کی تیزابیت سینے کی جلن
متلی کھٹے ڈکار
گیس کھانے کے بعد پیٹ میں درد
قبض
معدے میں جلن
بدہضمی الٹی
کیلئے لاجواب سیرپ
یہ معلومات صرف آگاہی کیلئے ہے تمام دوائیاں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں
Educational Purpose Only.
19/08/2026
ہڈیوں میں درد کمزوری پٹھوں کے کھنچاؤ کیلئے
جسمانی کمزوری تھکاوٹ
ہاتھوں اور پیروں میں جھنجھناہٹ سن ہونا جلن یا کمزوری محسوس ہونا یادداشت کمزور شوگر کے مریض میں اعصابی کمزوری کمر میں درد جوڑوں میں درد پٹھوں میں درد اور کھچاؤ کمر کا اکڑاؤ موچ یا چوٹ کے درد گردن میں درد اکڑاؤ کیلئے لاجواب
یہ معلومات صرف آگاہی کیلئے ہے تمام دوائیاں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں
Educational Purpose Only.
یہ معلومات صرف آگاہی کیلئے ہے تمام دوائیاں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں
Educational Purpose Only.
18/08/2026
Antial 10mg & Hydrozole Cream — استعمالات
Antial (Loratadine 10mg)
الرجی، چھینکیں، ناک بہنا، آنکھوں میں خارش اور الرجی کی علامات میں استعمال ہونے والی اینٹی ہسٹامین دوا ہے۔
Hydrozole Cream
اس میں Hydrocortisone 1% + Clotrimazole 1% شامل ہیں، جو بعض جلدی سوزش اور فنگل انفیکشن میں استعمال ہوتی ہے۔
اہم: دونوں ادویات ہر مریض کے لیے مناسب نہیں ہوتیں۔ خاص طور پر Hydrozole کو چہرے یا حساس جگہوں پر ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں۔
دوا استعمال کرنے سے پہلے ڈاکٹر یا فارماسسٹ سے مشورہ کریں۔
17/08/2026
Fusid-F Cream 💊
Fusidic Acid 20mg + Hydrocortisone Acetate 10mg
🔹 استعمال:
یہ کریم بعض بیکٹیریا سے ہونے والے جلدی انفیکشن کے ساتھ موجود لالی، سوزش اور خارش میں ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کی جاتی ہے۔
⚠️ احتیاط:
یہ ایک اینٹی بایوٹک + سٹیرائڈ کریم ہے، اس لیے اسے خود سے لمبے عرصے تک استعمال نہ کریں۔ چہرے، آنکھوں کے قریب، فنگل انفیکشن یا کھلے زخم پر ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر نہ لگائیں۔
📌 اہم: دوا استعمال کرنے سے پہلے ڈاکٹر یا فارماسسٹ سے مشورہ کریں، خاص طور پر بچوں کے لیے۔
Educational Purpose Only.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Jeddah