AHSAN point
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AHSAN point, ksa jeddah al ajwadh, Jeddah.
ابھی میں یونیورسٹی کا ایک ویڈیو کلپ دیکھ رہا تھا جس میں ایک کرنل صاحب کھڑے ہو کر فائرنگ کر رہے ہیں۔ یونیورسٹی جیسی جگہ پر اسلحہ لے کر جانے کی جرات کیسے ہوئی؟ اس عمل سے خوف و ہراس پھیلایا گیا۔
میں نے حنا جاوید کے واقعے کے بارے میں بھی پڑھا کہ اسے اس کے سسر، شوہر اور نوکر نے گھر میں قتل کر دیا۔ اس وطن میں انسانی جان اپنی قدر و قیمت کھو چکی ہے۔ ہمیں انسانی جانوں کی یہ قدر و قیمت واپس لوٹانی ہے۔ خداوندِ متعال کا فرمان ہے کہ ایک بے گناہ انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔ نگاہِ توحید میں انسان کی جان کی بے پناہ قدر و قیمت ہے، لیکن آج جانیں محفوظ نہیں ہیں۔
قائد حزب اختلاف سینٹ سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس
شہید صحافی ارشد شریف اور عمران خان کا تاریخی انٹرویو
Imran Khan, who was physically so strong during that time, has strengthened himself spiritually just as much. After so much imprisonment and solitude, if he is standing and talking to people as if he has met his sister Noorain and he is just standing or sitting and talking, then this is a miracle, Iftikhar Ahsan.
Imran Khan has strongly condemned the party leadership. Imran Khan said, "On whose behest were you in contact with the establishment, and on whose behest were you talking about making a deal for me?"
Asadullah Khan
🚨Chanting the slogan "We are rebels, we are rebels"
The institutions will have to think about where they are taking Pakistan if they only want to protect the thieves, then "We are rebels, we are rebels, we are rebels"
Chief Minister Suhail Afridi
74 سال کی عمر ایک ایڈوانس عمر ہوتی ہے اس عمر میں انہوں نے 300 مقدمات ہونے کے باوجود کبھی طبی بنیادوں پر ریلیف نہیں مانگا جبکہ میڈیکل کی گراؤنڈ exist کرتی ہے یہ ہم نہیں کہہ رہے اڈیالہ جیل کی رپورٹ کہہ رہی ہے ! سلمان صفدر ۔۔
Pakistan's highest court's senior judges write one thing each, write the name of Shifa Hospital, give names of people in the medical boards, give a 48-hour deadline, so then how is it possible that such open mockery is done with the country's highest court?
Sohrab barkhat
عمران خان نے ایک بات بار بار مجھے کہی کہ میرے ساتھ ظلم ہورہا مجھے یہ ٹارچر کررہے ڈاکٹرز کہتے طبیعیت خرابی کی وجہ humans contact نہ ہونا ہے۔ جیل کے ڈاکٹرز نے ان کو میری طبیعت خرابی کا بار بار بتایا لیکن کوئی سنتا ہی نہیں تھا ۔ دس اگست کو جو ڈاکٹرز آئے انہوں نے کہا کہ آپ کو جو قید تنہائی میں رکھا جارہا جو مینٹل ٹارچر کیا جارہا اس کی وجہ سے جو Anxiety ہو رہی تبھی بلڈ پریشر کا مسئلہ ہورہا ہے۔ انہوں نے بار بار کہا میری قوم کو بتاؤ یہ انسان نہیں ہیں یہ ظلم کررہے ہیں بشری بی بی کے ساتھ ظلم کررہے"۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان
الحمداللہ
عمران خان کے میڈیکل کے لئے 27 مارچ 2026 سے شروع کی گئی جدوجہد اپنے منزل مراد پا گئی۔
الله جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت، انسان صرف کوشش کرسکتا ہیں".
عمران خان
🚨 اہم ترین
سپریم کورٹ کا حکم واضح ہے کہ عمران خان کو کل دوپہر تک ہر صورت شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنا ہے، اگر انھوں نے Review دائر کیا ہے تو اس کا فیصلے پر کوئی اثر نہیں، فیصلہ اپنی جگہ قائم ہے اور اگر عملدرآمد نہیں ہوتا تو توہین عدالت کی کاروائی ہوگی،
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Address
Ksa Jeddah Al Ajwadh
Jeddah
22230
