Makkah Madina
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Makkah Madina, Health/Beauty, حي عروة بن الزبير رضي الله عنه, Medina.
کوئی خلقت میں اُن سے نہیں بڑا
وہ حبیب خدا اُن کی کیا بات ہے
ہم گناہگار ہیں، ہم سیہ کار ہیں
وہ شفیعُ الوَریٰؐ اُن کی کیا بات ہے
اور کس کو عروج اِتنا حاصل ہوا
سارا قرآن ہی اُن پہ نازل ہوا
زینتِ عرش ہیں عظمتِ فرش ہیں
وہ مکینِ ’’حرا‘‘ اُن کی کیا بات ہے
ساری مخلوق میں کوئی ایسا کہاں
اُن کے صدقے میں ہیں یہ زمین آسماں
اُن کی عظمت کی کوئی نہیں انتہا
وہ شہہِ انبیاء اُن کی کیا بات ہے
محترم، محتشم، معتبر، مقتدر
ساری انسانیت کے وہ ہیں راہبر
رجعتِ مہر ہو یا کہ شق القمر
اُن کا ہی معجزہ اُن کی کیا بات ہے
سب سے افضل دو عالم میں ذات اُن کی ہے
وہ ہیں محبوبِ رب، کائنات اُن کی ہے
ربِّ اکبر نے جو کچھ بھی ہم کو دیا
اُن کے صدقے ملا اُن کی کیا بات ہے
وہ سوئے عرشِ اعظم بلائے گئے
رحمتِ رب کے وہ سائے سائے گئے
وہ شفیعِ اُممؐ ، ہیں وہ خیر البشر،ؐ
مجتبیٰ مصطفیؐ اُن کی کیا بات ہے
اُن کی خاطر دو عالم بنائے گئے
اُن کے انوار سے پھر سجائے گئے
ان کے رتبے کچھ اتنے بڑھائے گئے
عقل سے ماورا ان کی کیا بات ہے
جو بھی اُن سے ملا اُس کو رب مل گیا
ب ادب زندگی کو ادب مل گیا
رب سے وہ آشنا اُن سے رب آشنا
وہ دلیلِ خدا اُن کی کیا بات ہے
زندگی کا سفر ہو نہ جائے تمام
ان پہ اعجازؔ بھیجو درود و سلام
🍁
05/03/2025
With Taniya Yeasmin – I'm on a streak! I've been a top fan for 7 months in a row. 🎉
23/08/2024
💚💚💚💚💚💚💚💚Today Best Photos🎁
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ ❤️❤️
❤💚❤❤💚❤💚❤💚❤
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
12/08/2024
💚💚💚💚💚💚💚 today's best photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️... see more
12/08/2024
Today's best photo
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
.
12/08/2024
• Today's the best Photo 🌿🥰
•🔴 Beautiful
Today's the best Photo 🌿🥰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
゚
koto — feeling loved.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
حي عروة بن الزبير رضي الله عنه
Medina
