Holy Quran And Ahadees

Holy Quran And Ahadees

Share

This Channel Is Made To Send The Message Of Allah To His Beloveds People. This Channel Provided You F

04/10/2026

سورة المؤمنون (9-11)

اور جو اپنی نمازوں کی پابندی کرتے ہیں 🤲
یہی لوگ میراث حاصل کرنے والے ہیں
یعنی جنت الفردوس کے وارث بنیں گے
وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔

بے شک نماز مومن کی معراج ہے ⛰️

03/10/2026

02/10/2026

يَا قَوْمِ إِنَّمَا هَٰذِهِ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا مَتَاعٌ وَإِنَّ الْآخِرَةَ هِيَ دَارُ الْقَرَارِ

اے میری قوم! یہ دنیا کی زندگی تو بس چند دن کا فائدہ ہے
اور بے شک آخرت ہی ہمیشہ رہنے کا گھر ہے 🤲🏔️

سورۃ غافر - آیت 39 | دل کو ہلا دینے والی تلاوت #آخرت #سکون #اسلام

02/10/2026

لوگو! ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا ⛰️
تمہاری قومیں اور قبیلے اس لیے بنائے تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان سکو،
اللہ کے نزدیک عزت والا وہی ہے جو سب سے زیادہ پرہیزگار ہے 🤲

سورۃ الحجرات (13-14) | دل کو چھو لینے والی تلاوت

02/10/2026

جتنا آسانی سے ہو سکے اتنا قرآن پڑھ لیا کرو اور نماز قائم کرتے رہو اور زکوٰۃ ادا کرتے رہو اور اللہ کو نیک نیتی سے قرض دیتے رہو اور جو عملِ نیک تم اپنے لیے آگے بھیجو گے اس کو اللہ کے ہاں بہتر اور صلے میں بہت عظیم پاؤ گے اور اللہ سے بخشش مانگتے رہو بے شک اللہ بخشنے والا ہے مہربان ہے۔

سورۃ المزمل - آیت 20 🤲🌿

01/10/2026

#والدین #الدين #اسلام

01/10/2026

اور اگر اللہ اپنے تمام بندوں کے لیے رزق میں وسعت کر دیتا تو وہ ضرور زمین میں سرکشی کرنے لگتے، لیکن وہ جس قدر چاہتا ہے اندازے کے ساتھ نازل کرتا ہے، بے شک وہ اپنے بندوں سے باخبر

29/09/2026

اے لوگو! تم سب اللہ کے محتاج ہو اور اللہ ہی بے نیاز ہے لائق حمد و ثنا ہے
اگر وہ چاہے تو تم کو نابود کر دے اور نئی مخلوق لے آئے
اور یہ اللہ کو کچھ مشکل نہیں
سورۃ فاطر آیت 15-17

29/09/2026

سورۃ الاحزاب آیت 32-33
اگر تم پرہیزگار رہنا چاہتی ہو تو کسی اجنبی شخص سے نرم لہجے میں بات نہ کرو
تاکہ وہ شخص جس کے دل میں روگ ہے کوئی امید نہ پیدا کر لے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Maxico
Riyadh
999999

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Holy Quran And Ahadees posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Riyadh.