special pag
gul
بہت خطرناک عمل شروع کیا گیا ہے خدا نہ کرے اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو صفائی کا موقع بھی نہیں دیں گے۔
سوشل میڈیا پر آپ کا اکاؤنٹ ہیک کرنے اور نفرت انگیز، فحش مواد، مذہب اور صحابہ کے بارے میں توہین آمیز مواد شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی پیغام، نفرت انگیز یا کسی قسم کی غیر اخلاقی پوسٹ وغیرہ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہوگا ۔خود بھی نوٹ کرے اور اپنے پیاروں کو بھی آگاہ کریں۔
نوٹ
میں اپنی جان اور اپنی فیملی کی جان قربان تو کر سکتا ہوں لیکن دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رسول اللہ کے خلاف ایک لفظ بھی خلاف نہیں لکھ سکتا. ختم نبوت زنده باد.ورفعنا لك ذكرك ورفعنا لك ذكرك
اور میرے نبی کا ذکر ھمیشہ بلند رہے گا ❤️🤲❤️❤️❤️
duniya me
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Riyadh
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when special pag posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
