Irfan Ali shah
Support PTI
پی ٹی آئی کی اعلی قیادت نے جے یو ائی سے رابطہ کر لیا
بیرسٹر گوہر علی کی قیادت میں 5 رکنی وفد آج رات مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کرے گا
وفد میں بیرسٹر گوہر علی کے ہمراہ اسد قیصر، بیرسٹر سیف اور آخوند زادہ حسین احمد شامل ہوں گے
پی ٹی آئی کی جانب سے جے یو آئی کو ملکر حکومت بنانے کی دعوت دی جائے گی
مولانا فضل الرحمان پہلے ہی پی ٹی آئی کے ساتھ چلنے کا اشارہ دے چکے ہیں
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جمیعت علمائے اسلام سے پہلا رابطہ
سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، ذرائع
عام انتخابات کے نتائج اور اس کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال، ذرائع
بیرسٹر گوہر کی قیادت میں 5 رکنی وفد آج مولانا فضل الرحمن سے ملاقات بھی کرے گا، ذرائع
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
AL YARMOOK
Riyadh
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Irfan Ali shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
