JTI VC Maqsood Abad PES

JTI VC Maqsood Abad PES

Share

.

06/08/2026

04/08/2026

مبارکباد ❤️

Photos from JTI VC Maqsood Abad PES's post 31/07/2026

جمعیت طلباء اسلام ویلج کونسل مقصود آباد کا ایک اہم اجلاس مسجد خالد بن ولید میں منعقد ہوا جس کی صدارت صدر جمیعت طلباء اسلام مقصود آباد محترم جناب مولانا عبدالمالک درویش صاحب نے اور زیر نظامت جناب ارشد آمان مہمند نے کی ۔۔۔

29/07/2026

❤️❤️❤️

Photos from JTI VC Maqsood Abad PES's post 27/07/2026

جمعیت طلباء اسلام ویلج کونسل مقصود آباد کے زمہ داران نے مختلف کا سروے کیا۔

جمعیت طلباء اسلام کے زیرِ اہتمام عنقریب ایک شاندار کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں علاقہ کے تعلیمی اداروں اور کے طلباء بھرپور شرکت کریں گے۔
اس ٹورنمنٹ کا مقصد صرف کھیلوں کا انعقاد نہیں، بلکہ کالجز اور مدارس کے طلباء کے اور تعاون کے جذبے کو فروغ دینا ہے، تاکہ وہ ایک دوسرے کے قریب آئیں اور معاشرے میں پائے جانے والی تعلیمی تقسیم و دوریوں کو کم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ یہ پروگرام طلبہ کے درمیان محبت، ہم آہنگی اور مثبت روابط کے فروغ کا ذریعہ بنے گا۔
آئیں! مل کر اتحاد، بھائی چارے اور مثبت سوچ کے ساتھ ایک مضبوط اور باوقار معاشرے کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔
JTI VC Maqsood Abad PES ❤️❤️❤️

Photos from JTI VC Maqsood Abad PES's post 26/07/2026

❣️

Photos from JTI VC Maqsood Abad PES's post 25/07/2026

صدر جمعیت طلباء اسلام یونین کونسل پجگی جناب قاری عاصم عمر صاحب، جنرل سیکریٹری جناب ارشد آمان مہمند اور ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر جناب زبیر احمد صاحب نے ضلع پشاور ڈیجیٹل میڈیا سیل کے رکن محمد عاصم رشید کے والدِ محترم کے انتقال پر ان سے اظہارِ تعزیت کیا، مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
M Asim Rasheed 🤲🤲

25/07/2026

اسلام آباد
مرکزی صدر جمعیۃ طلباء اسلام پاکستان ملک محمد اویس اور مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالمنان کاکڑ نے مرکزی نائب صدر ابوذر وزیر اور دیگر ذمہ داران پر مشتمل وفد کے ہمراہ قائدِ جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران جمعیۃ طلباء اسلام پاکستان کی تنظیمی سرگرمیوں، آئندہ لائحۂ عمل اور مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ جمعیۃ طلباء اسلام پاکستان کے زیرِ اہتمام 05 نومبر 2026ء، بروز جمعرات، اسلام آباد میں "مفتی محمود کانفرنس" منعقد کی جائے گی، جس کی تیاریاں فوری طور پر شروع کرنے کی ہدایت کی گئی۔
منجانب؛

22/07/2026

ایک اور ـ
۔

20/07/2026

یونین کونسل پجگی کے صدر جناب قاری عاصم صاحب اور سینیئر نائب صدر جناب نثار احمد صاحب جنرل سیکریٹری جناب ارشد آمان مہمند کی رہائش گاہ پر آمد ملاقات کے دوران جماعتی امور، تنظیمی سرگرمیوں ، و تنظیمی کام کو مزید مؤثر اور منظم بنانے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔اس موقع پر جمعیت کے سرگرم کارکن جناب مقدس نور صاحب بھی موجود تھے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Antalya?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Antalya