kuchlak killi Atozy update

kuchlak killi Atozy update

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from kuchlak killi Atozy update, Health/Beauty, Istanbul.

22/05/2026

22/05/2026

ہر پشتون بھائ کو چائے کہ کچے کے ڈاکووں کے کیخلاف آواز اٹھائی جائے۔ چیرمین خوشحال خان کاکڑ

21/05/2026

بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر منظور خان کاکڑ نے کچے کے ڈاکوؤں کی جانب سے 11 سالہ بچی کے اغوا کے واقعے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے سینیٹ آف پاکستان کے فلور پر یہ معاملہ اٹھایا۔ انہوں نے محکمہ داخلہ اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ واقعے کا فوری اور سخت نوٹس لیا جائے۔
سینیٹر منظور خان کاکڑ کا کہنا تھا کہ ایک 11 سالہ معصوم بچی کا اغوا نہایت افسوسناک، تشویشناک اور قابلِ مذمت واقعہ ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ بچی کی جلد اور بحفاظت بازیابی کو یقینی بنایا جائے اور ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

ملی مشر منظور جان تہ سلام دی

21/05/2026

ملی مشر منظور پشتون
لعنت لعنت لعنت لعنت
دی زموژ پر دہ پشتنوں وی چی لئک نسی وارکہ وای
او خاندی ہم

21/05/2026

ملک حاجی باری کاکڑ۔ وینا واوری
.
I made this amazing video with CapCut. Tap the link to try it out! https://www.capcut.com/tv2/ZSxSap36N/

21/05/2026

الحمد للّٰہ۔ With Harnek Singh – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

16/05/2026

چیرمین خوشحال خان کاکڑ

بلیلی چیک پوسٹ کو ختم کیا جائے
ملی اتل شہد عثمان لالا زوی

#کچلاک #کلی #اپڈیٹ

16/05/2026

چیرمین خوشحال خان کاکڑ

بلیلی چیک پوسٹ کو ختم کیا جائے
ملی اتل شہد عثمان لالا زوی
#کچلاک #کلی #اٹوزی #اپڈیٹ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Istanbul?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Istanbul