Hammad khan Rokhri

Hammad khan Rokhri

Share

Aseel Lover

08/10/2026
08/10/2026

استاد محترم

08/08/2026

‏دُکھ یہ ہے میرے یوسف و یعقوب کے خالق
‏وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے

‏اے بادِ ستم خیز تیری خیر کہ تُو نے
‏پنچھی وہ اُڑائے جو اُڑنے کہ نہیں تھے

‏یہ سوچ کے اُس شوخ نے غیروں سےنبھائی
‏ہم لوگ فقط ہجر سے مرنے کے نہیں تھے

‏تیرا بھی گلہ اپنی جگہ ٹھیک ہے لیکن
‏ہم عشق کہ سِوا کُچھ بھی تو کرنے کے نہیں تھے

‏اِک وصل کی اُمید پہ فُرقت مِیں تمہاری
‏وہ دن بھی گزارے جو گزرنے کے نہیں تھے

‏اے گردشِ حالات "تیری خیر کہ تو نے"
‏وہ زخم بھرے ہیں کہ جو بھرنے کے نہیں تھے

‏تم سے تو کوئی شکوہ نہیں چارہ گری کا
‏چھوڑو یہ میرے زخم ہی بھرنے کے نہیں تھے

‏بھر ڈالا اُنہیں بھی میری بے دار نظر نے
‏جو زخم کسی طَور بھی بھرنے کے نہیں تھے

‏اے زیست اِدھر دیکھ کہ ہم نے تیری خاطر
‏وہ دن بھی گزارے جو گزرنے کے نہیں تھے

‏کل رات تیری یاد نے طوفاں وہ اٹھایا
‏آنسو تھے کہ پلکوں پہ ٹھہرنے کے نہیں تھے

‏اُن کو بھی اُتارا ہے بڑے شوق سے ہم نے
‏جو نقش ابھی دل مِیں اُترنے کے نہیں تھے

‏اے گردشِ ایام ہمیں رنج بہت ہے
‏کچھ خواب تھے ایسے کہ بِکھرنے کے نہیں تھے

07/26/2026

Masha Allah

07/22/2026

اعظم بھائی کروڑ لال عیسن بھائی کا ایک اصیل پرندہ ماشاءاللہ

07/03/2026

اچھے اور برے دن صرف وقت کا نام نہیں ہوتے، یہ زندگی کے وہ آئینے ہیں جو ہمارے اردگرد موجود لوگوں کے اصل چہرے دکھا دیتے ہیں۔ خوشحالی کے دنوں میں ہر شخص اپنا لگتا ہے، ہر طرف محبت تعلق اور ساتھ کا شور سنائی دیتا ہے۔ مگر جب حالات بدلتے ہیں، مشکلات دروازہ کھٹکھٹاتی ہیں اور زندگی آزمائش میں ڈالتی ہے، تب پتا چلتا ہے کہ کون واقعی ہمارا تھا اور کون صرف وقت کا ساتھی تھا۔
برے دن ہمیں تنہا ضرور کر دیتے ہیں، لیکن اسی تنہائی میں ہم اپنے سچے رشتوں کی پہچان بھی کر لیتے ہیں۔ کچھ لوگ مشکل وقت میں ہاتھ تھام لیتے ہیں، جبکہ کچھ لوگ نظریں چرا کر گزر جاتے ہیں۔ یہی دن ہمیں سکھاتے ہیں کہ رشتے الفاظ سے نہیں بلکہ نبھانے سے بنتے ہیں۔
اس لیے اچھے اور برے دنوں سے شکایت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ یہ دونوں ہی زندگی کے استاد ہیں۔ اچھے دن خوشیاں دیتے ہیں اور برے دن حقیقتیں دکھاتے ہیں۔ اور حقیقت سے قیمتی چیز دنیا میں کوئی نہیں۔

06/10/2026

کبھی کبھی ہم اتنے تنہا ہو جاتے ہیں کہ
ہمارے پاس دکھ بانٹنے کے لیے اپنی ذات تک موجود نہیں ہوتی

06/10/2026

🥹

06/08/2026

نیو ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنایا ہے علاج کی ویڈیوز اس پر اپلوڈ ہوں گی سب دوست فالو کر لیں

https://www.tiktok.com/?_r=1&_t=ZT-972kEY9nFpl

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Ashburn?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Ashburn, VA